گوگل اسکالر شپ کیلئےدرخواستیں طلب : پاکستانی طلباکو بڑی خوشخبری مل گئی
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) سندھ حکومت اور گوگل انتظامیہ کے درمیان آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل صحافت پروگرام کیلئے اسکالرشپ معاہدے طے پا گیا ۔جس کے بعد سکالر شپ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایم او یوز پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز آئی […]
گوگل اسکالر شپ کیلئےدرخواستیں طلب : پاکستانی طلباکو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »

