مظفرآباد

رمضان سے قبل گیس کا بحران، منافع خوروں نے قیمتیں 4 ہزار تک پہنچا دیں

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گراں فروشوں نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں شہر بھر میں ایل پی جی گیس سلینڈر کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی ہے۔ منافع خور مافیا نے منظم طریقے سے […]

رمضان سے قبل گیس کا بحران، منافع خوروں نے قیمتیں 4 ہزار تک پہنچا دیں Read More »

رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد، انتظامیہ کے دعوے اور عوامی حقائق میں تضاد

مظفرآباد :رمضان المبارک کی آمد سے قبل مظفرآباد میں اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے نان بائی، ڈیری اور قصاب ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے لیے دی گئی تمام درخواستوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد، انتظامیہ کے دعوے اور عوامی حقائق میں تضاد Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے نان بائی ایسوسی ایشن، ڈیری ایسوسی ایشن، اور قصاب ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ رمضان المبارک کی آمد ہے اور اس دوران ایسی چیز کی کسی صورت اجازت نہیں

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد Read More »

شہریوں نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال مسترد کر دی، معمولاتِ زندگی بحال

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں اور تاجر برادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 8 فروری کو دی گئی احتجاج کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ شہر بھر میں تاحال کسی بھی مقام پر احتجاجی سرگرمیاں دیکھنے میں نہیں آئیں اور عوامی سطح

شہریوں نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال مسترد کر دی، معمولاتِ زندگی بحال Read More »

محکمہ برقیات کا عارضی ملازم حق کی خاطر لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا

مظفرآباد: محکمہ برقیات مظفرآباد کے اعلیٰ حکام کی مبینہ ہٹ دھرمی اور بے حسی نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا۔ 22 سال تک مستقل ہونے کا خواب دیکھنے والا ورک چارج ملازم اشتیاق میر ذہنی دباؤ اور برین ہیمرج کے باعث خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ تفصیلات کے مطابق، مظفرآباد میں محکمہ

محکمہ برقیات کا عارضی ملازم حق کی خاطر لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا Read More »

مظفرآباد :پولیس کی بڑی کارروائی،خواتین کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ سول سیکرٹریٹ کی بڑی کارروائی نوکری کا جانسہ دے کر خواتین سے ذیادتی/ بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ مظفرآباد ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ انسپکٹر جاوید احمد گوہر کی زیرِ نگرانی وقاص اشرف بٹ ASi معہ پولیس ٹیم نے ایک کامیاب اور زبردست کارروائی انجام دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں

مظفرآباد :پولیس کی بڑی کارروائی،خواتین کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار Read More »

شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے،اپریل تک لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)یوم یکجہتی پر کشمیر سپریم لیگ کا کشمیر یکجہتی کرکٹ میچ کا مظفرآباد سٹیڈیم میں منعقد کی گئی ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی یکجہتی میچ میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے نمائشی میچ میں شامل ٹیموں مظفرآباد فالکنز اور ویلی فائٹرز کے کھلاڑیوں کا شاہد آفریدی اور چیئرمین کے

شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے،اپریل تک لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا جموں و کشمیر مہاجرین کے وظیفے میں دوگنا اضافے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا، اسی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ معرکۂ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، تاہم عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد

وزیراعظم شہباز شریف کا جموں و کشمیر مہاجرین کے وظیفے میں دوگنا اضافے کا اعلان Read More »

مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر، پاکستانی قیادت کی آمد، ریلیاں اور نعروں سے شہر گونج اٹھا

مظفرآباد: کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پاکستانی سیاسی، سماجی اور عسکری قیادت کی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا ہے، جبکہ مختلف مقامات پر یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بینرز اور پوسٹر آویزاں کیے گئے

مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر، پاکستانی قیادت کی آمد، ریلیاں اور نعروں سے شہر گونج اٹھا Read More »

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت

مظفرآباد:عدالت عظمیٰ کی جانب سے اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام سے متعلق جاری احکامات کی تعمیل میں فوڈ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران پر مشتمل کمیٹی نے راڑہ کے مقام پر محکمہ امورِ حیوانات کی عمارت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورہ اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مذکورہ عمارت میں اسٹیٹک

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت Read More »

Scroll to Top