مظفرآباد

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں ضلعی انتظامیہ کا غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن یلو لائن کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو بذریعہ لفٹر ضبط کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین گیلانی نے میونسپل مجسٹریٹ اور ٹریفک پولیس کی ٹیموں کے ہمراہ سی ایم ایچ روڈ پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے […]

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط Read More »

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

مظفرآباد: مظفرآباد، کوٹلی، راولاکوٹ سمیت کشمیر بھر میں سرکاری ملازمین نے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے متعارف کرائی گئی نئی پنشن اصلاحات، یونیٹی الاؤنس اور کیڈر ایکٹ 2016 کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کا یہ احتجاج حکومت کی ناقص

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج Read More »

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت

مظفرآباد میں ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ہیں جہاں سڑکوں پرمسافر گاڑیاں اپنی مرضی کرتے ہوئے چھتوں اور سیڑھیوں پر مسافروں کو سوار کر رہی ہیں۔ ڈرائیور اور کنڈکٹرز چند روپے کمانے کے لیے انسانی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں جبکہ ٹریفک اور ضلعی پولیس کی موجودگی کے باوجود کوئی مؤثر کارروائی

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت Read More »

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

(شجاعت میر سے) مظفرآباددومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقعہ پر پہنچ کر نوجوان کو ریسکیو کر لیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ موقع سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کے دو دوستوں کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا

مظفر آباد:یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نظامت اعلیٰ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام نمائشی کرکٹ میچ سری نگر الیون و جموں الیون کے مابین نڑول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے مہمان خصوصی  کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی تھے۔اس موقع پر وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ،سیکرٹری سپورٹس راشد حنیف،سیکرٹریزخالد

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا Read More »

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »

مظفرآباد میں کشمیر مارچ: یکجہتی کا اظہار اور آزادی کی جدوجہد کا عزم

مظفرآباد: 2 فروری 2025 کو اولڈ سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ایک پُرامن کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مظفرآباد میں آج ایک بڑے کشمیر مارچ کا انعقاد کیا

مظفرآباد میں کشمیر مارچ: یکجہتی کا اظہار اور آزادی کی جدوجہد کا عزم Read More »

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب

مظفرآباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ایک اہم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ ان کی آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار عوامی اجتماع میں شرکت ہو گی۔ تفصیلات

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب Read More »

Scroll to Top