مظفرآباد:آل حیدر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) دارلحکومت مظفرآباد میں اّل حیدر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے سینٹرل بار میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم،عوام سمیت وکلاءکی بڑی تعداد نے تھیلیسمیا کے بچوں کیلئے خون کے عطیات دیئے ۔ اس حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وکلاء اور شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں […]
