مضمون نویسی کا عالمی مقابلہ،آزادکشمیر کی طالبہ نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مظفرآباد؛ بین الاقوامی کامن ویلتھ مضمون نویسی مقابلہ 2025آزاد کشمیر کے لیے اعزاز،ہونہار طالبہ عشال نووین نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی سطح کے مقابلہ میں دنیا بھر سے تقریباً51000اُمیدواران نے شرکت کی جن میں سے پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے صرف تین اُمیدواران نے گولڈ میڈل حاصل کئے ۔ یہ بھی […]

مضمون نویسی کا عالمی مقابلہ،آزادکشمیر کی طالبہ نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا Read More »