مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،غیر رجسٹرڈکاروباری مراکز سیل، مضر صحت آئل تلف
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی ،بدوں رجسٹرڈ کاروبار کرنے پر دکان سیل،غیر معیاری آئل تلف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں گوجرہ، اولڈ سیکرٹریٹ، گھڑی پن اور شوکت لائن میں قائم فوڈ پوائنٹس کے خلاف جامع کارروائی کی۔ اس دوران اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز قاضی شفیق الرحمن، سید […]
مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،غیر رجسٹرڈکاروباری مراکز سیل، مضر صحت آئل تلف Read More »

