مصنوعی ذہانت

نادرا میں مختلف آسامیوں کا اعلان،آخری تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے متعدد اہم پوزیشنز کے لیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ) […]

نادرا میں مختلف آسامیوں کا اعلان،آخری تاریخ سامنے آ گئی Read More »

اب گوگل میپس میں نئے فیچر کے ساتھ بات چیت ہو گئی ممکن

واشنگٹن: (کشمیر ڈیجیٹل) گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’’گوگل میپس‘‘ میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل جیمنی (Gemini) کو ضم کر دیا ہے جس سے صارفین کے لیے ایپ سے بات چیت کرنا اور راستہ معلوم کرنا آسان ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، اس نئے فیچر کے ذریعے اب صارفین اپنی کار یا موبائل

اب گوگل میپس میں نئے فیچر کے ساتھ بات چیت ہو گئی ممکن Read More »

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور

جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کے روز نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی کے لیے ایک عالمی ادارہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس اقدام کے ذریعے چین خود کو تجارت اور ٹیکنالوجی

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور Read More »

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل): میڈیا کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آ گیا ہے۔ برطانوی چینل فور (Channel 4) نے دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (AI) پریزنٹر متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ مختلف پیشوں میں انسانوں کی جگہ ٹیکنالوجی کے

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی Read More »

ایلون مسک نے نیا مصنوعی ذہانت انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ لانچ کر دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایکس اے آئی‘ (XAI) نے ایلون مسک کی سربراہی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا آن لائن انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ (Grokipedia) لانچ کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کو وکی پیڈیا کا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق، گروکی پیڈیا میں 8 لاکھ 85 ہزار مضامین شامل ہیں جو

ایلون مسک نے نیا مصنوعی ذہانت انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ لانچ کر دیا Read More »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر، صرف الفاظ لکھیں اور خودکار تصویریں بنائیں

میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا انقلابی فیچر متعارف کرادیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ نے 2025 میں اپنی سروسز کو مزید جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا فیچر

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر، صرف الفاظ لکھیں اور خودکار تصویریں بنائیں Read More »

گوگل نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی سہولت دے دی

(کشمیر ڈیجیٹل) اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی کاوشوں سے پاکستان میں گوگل کا جدید اے آئی پلس پلان متعارف کرا دیا گیا ہےجسے ملک میں ڈیجیٹل ترقی، تعلیمی مواقع کی فراہمی اور تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو

گوگل نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی سہولت دے دی Read More »

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

البانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ورچوئل وزیر کو تعینات کردیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ وزیر کوئی انسان نہیں بلکہ کمپیوٹر کوڈ اور پکسلز سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل شخصیت ہے جسے ’دیئیلا‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مطلب البانوی زبان

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »

وائرل وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف ویڈیو کا پول کھل گیا، حقیقت نے سب کو حیران کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف لائیو پرفارمنس کے دوران اورکا (کلر وہیل) کے حملے میں ہلاک ہو گئی۔ تاہم، تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دعویٰ مکمل طور پر جھوٹا

وائرل وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف ویڈیو کا پول کھل گیا، حقیقت نے سب کو حیران کر دیا Read More »

یوٹیوب کا نیا فیچرمتعارف: اے آئی سے صارفین کی عمر کی جانچ

(کشمیر ڈیجیٹل) یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ 13 اگست 2025 سے صارفین کی عمر کے تعین کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا جائے گا، جس کا مقصد عمر کے مطابق محفوظ اور موزوں تجربہ فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ مشین لرننگ ٹیکنالوجی ابتدائی طور پر امریکا

یوٹیوب کا نیا فیچرمتعارف: اے آئی سے صارفین کی عمر کی جانچ Read More »