مصنوعی ذہانت

ڈیٹا سینٹر اسکائی 47 قراقرم ون کیا ہے اور یہ کام کیسے کریگا؟

اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، ڈیٹا ہوسٹنگ اور حساس قومی معلومات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی […]

ڈیٹا سینٹر اسکائی 47 قراقرم ون کیا ہے اور یہ کام کیسے کریگا؟ Read More »

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کا بانی رکن بن گیا ہے۔ اس نئی بین الحکومتی تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی تعاون، مؤثر گورننس اور محفوظ و منصفانہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جمعرات کو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کے قیام

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا Read More »

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی!

اسلام آباد: ہاورڈ میڈیکل سکول اور بیتھ اسرائیل میڈیکل سنٹر کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں ایمرجنسی روم کے حقیقی کیسز میں مصنوعی ذہانت (AI) اور انسانی ڈاکٹروں کی کارکردگی کا موازنہ کیا گیا ہے۔ یہ تحقیق معروف جریدہ “سائنس” میں شائع ہوئی ہے جس میں ارجن منرائے کی قیادت میں ماہرین نے اوپن

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی! Read More »

حج وعمرہ میں رش کنٹرول کے لیے سعودی عرب کا جدید اور مؤثر ٹیکنالوجی نظام سامنے آگیا

سعودی عرب نے حج وعمرہ کے دوران لاکھوں زائرین کے ہجوم کو محفوظ، منظم اور پرسکون رکھنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا ایک مربوط اور مؤثر نظام قائم کر رکھا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک مثالی ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔ مکہ، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ جیسے مقدس مقامات پر بیک وقت لاکھوں

حج وعمرہ میں رش کنٹرول کے لیے سعودی عرب کا جدید اور مؤثر ٹیکنالوجی نظام سامنے آگیا Read More »

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا

اسلام آباد (19 جنوری 2026): پاکستان کے نوجوان طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کردہ اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا گیا ہے، جو ملک کے ڈیجیٹل سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا اردو پر مبنی لارج لینگویج

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا Read More »

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں امریکا نے اپنے فوجی نیٹ ورکس میں ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پلیٹ فارم “گروک اے آئی” کو شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دنیا

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان Read More »

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گزشتہ روز گرفتاری سے متعلق خبر سامنے آنے کے بعد ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ان کی تازہ تصاویر تیزی سے گردش کرنے لگیں، تاہم اب یہ تصاویر مشکوک قرار دی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں سامنے آنے والی تفصیلات نے ایک نیا تنازع کھڑا

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف Read More »

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان

سال 2026 میں صارفین کے لیے سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق عالمی سطح پر سمارٹ فونز کی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے ریم (RAM) کی بڑھتی ہوئی مانگ قرار دی گئی ہے۔ عالمی

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان Read More »

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے گئے غیر مستند اور فرضی مواد کے خلاف اپنی پالیسی پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اے آئی سے تیار کی گئی کہانیوں پر مبنی متعدد چینلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن Read More »

گوگل کا جدید ترین اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

گوگل نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور اور جدید آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نیا ماڈل نہ صرف صلاحیتوں کے اعتبار سے پہلے تمام ورژنز سے بہتر ہے بلکہ اپنی کارکردگی، رفتار اور منطقی تجزیاتی صلاحیتوں میں بھی نمایاں بہتری رکھتا

گوگل کا جدید ترین اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف Read More »