وفاقی حکومت کا اسمارٹ فونز آسان اقساط پر دینے کا منصوبہ
(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ہر شہری کو ڈیجیٹل ڈیوائسز تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے اسمارٹ فونز کی فراہمی ایک نئی پالیسی کے تحت آسان اقساط پر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عوام کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا اور نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت کے مواقع […]
وفاقی حکومت کا اسمارٹ فونز آسان اقساط پر دینے کا منصوبہ Read More »




