مصنوعات

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی، نیا لائسنس ایک ماہ تک فعال رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ […]

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پٹرولیم

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے بُری خبر ہے کہ ملک بھر میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 65 پیسے تک اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ ریاستی سطح پر ہو، کاروباریوں کو متبادل دیا جائے،شوکت نواز میرکا دوٹوک موقف

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنما شوکت نواز میر نے غیر ملکی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پراڈکٹ کا بائیکاٹ ہر شہری کا ذاتی فیصلہ ہو سکتا ہے، لیکن اس معاملے پر حکومتی سطح پر منظم اور مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ ریاستی

غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ ریاستی سطح پر ہو، کاروباریوں کو متبادل دیا جائے،شوکت نواز میرکا دوٹوک موقف Read More »