مشن

آئی ایم ایف کا لیوی بڑھانے کا مطالبہ،پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )مشن کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اہداف بارے جاری مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کے دورے میں 2روز کی توسیع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف میں بیشتر نکات پر اتفاق ہوچکا ہے۔ […]

آئی ایم ایف کا لیوی بڑھانے کا مطالبہ،پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

بھارتی دھمکیوں پر کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما کا مشن دوگنا تیز کرنے کا اعلان

کینیڈا میں مقیم سکھ کارکن اور سکھ فیڈریشن آف کینیڈا کے چیئرمین مونیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے نئی دھمکیوں کے باوجود خالصتان مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور جدوجہد دو گنا تیز کرینگے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک ایسے ملک جہاں ایک سکھ کارکن

بھارتی دھمکیوں پر کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما کا مشن دوگنا تیز کرنے کا اعلان Read More »

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کا مشن جاری ہے اور وزیراعظم نے اتحادیوں کو ملاقاتیں کرکے اعتماد میں لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا ایوان 336 اراکین پر مشتمل ہے، 10 نشستیں خالی ہونے کے سبب ایوان میں اراکین کی تعداد 326 ہے، آئینی ترمیم کیلئے 224 اراکین کی حمایت

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ Read More »

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ

سرینگر/اسلام آباد:قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج پیر کو منائی جا رہی ہے گی،لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف خصوصی تقریبات ہوں گی ، جلسے جلوس ، ریلیاں اور سیمینارز منعقد ہونگے جن میںعظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ سید علی گیلانی کوخراج عقیدت پیش

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ Read More »

مجاہداول سردارعبدالقیوم کی 10ویں برسی،مشن مکمل کرینگے،سردار عتیق،فاروق حیدر

باغ:سابق صدر ریاست و سابق وزیر اعظم ،مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی دسویں برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ غازی آباد میں منائی گئی ،مجاہد اول کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر سلامی پیش کی،مزار پر قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا، نعت

مجاہداول سردارعبدالقیوم کی 10ویں برسی،مشن مکمل کرینگے،سردار عتیق،فاروق حیدر Read More »

26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، مشن مکمل ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی،مصطفیٰ کمال

پولیو کے خاتمے کی قومی جدوجہد کے تحت آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں 26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس مہم میں لاکھوں رضاکار، محکمہ صحت کے اہلکار اور مقامی انتظامیہ حصہ لے رہی ہے تاکہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو جیسے خطرناک وائرس سے

26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، مشن مکمل ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی،مصطفیٰ کمال Read More »

انسانیت کی خدمت مشن،سماجی کاموں میں حصہ لینے والا ہر شخص قابل فخر ہے، نثارہ عباسی

مظفرآباد:آزادکشمیر حکومت کی مشیر نثارہ عباسی سے سماجی تنظیم پین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے علاج کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر حکومت کا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت آزادکشمیر عوام کی فلاح وبہود پر یقین رکھتی ہے،سماجی کاموں

انسانیت کی خدمت مشن،سماجی کاموں میں حصہ لینے والا ہر شخص قابل فخر ہے، نثارہ عباسی Read More »