کشمیر پر مسلسل حمایت،صدر زرداری کا ایرانی صدروسپریم لیڈرسے اظہار تشکر

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں جموں کشمیر پربھارتی غیرقانونی قبضے کے خلاف مسلسل حمایت پرایرانی صدر اور ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے اظہار تشکر کیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ایوان صدر پہنچے جہاں صدر آصف علی زرداری نے ان کا مرکزی […]

کشمیر پر مسلسل حمایت،صدر زرداری کا ایرانی صدروسپریم لیڈرسے اظہار تشکر Read More »