پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں ، زائرین کی آمد
مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش […]
پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ نمازیوں ، زائرین کی آمد Read More »
