پاکستانی ہنرمندوں کے لیے آسٹریلیا کا نیا ویزا، ملازمت اور مستقل رہائش دونوں ممکن
آسٹریلیا نے ہنرمند غیر ملکی کارکنوں کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کرتے ہوئے “ایمپلائر نومینیشن اسکیم ویزا” متعارف کروا دیا ہے، جسے سب کلاس 186 کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ویزا کے تحت ایسے غیر ملکی افراد کو آسٹریلیا میں مستقل رہائش اور ملازمت کی اجازت دی جائے گی جو کسی منظور […]
پاکستانی ہنرمندوں کے لیے آسٹریلیا کا نیا ویزا، ملازمت اور مستقل رہائش دونوں ممکن Read More »


