مسترد

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے روکنے کیلئے صدر ٹرمپ پر دباؤ ڈالنے کی قرار داد مستردکردی۔ 100 رکنی سینیٹ میں قرارداد 47 کے مقابلے 52 ووٹوں سے مستردکی گئی۔ سینیٹرز کی اکثریت نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کو جواب دینا ضروری تھا،ایرانی صدر […]

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد Read More »

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا

ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا پہلادور مکمل ہوگیاجس میں ایران نے یورینیم افزودگی روکنےکا امریکی مطالبہ مستردکردیاہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا Read More »

احسن اقبال

ووٹرز کی عمر کی حد25سال مقرر کرنے کی خبریں پروپیگنڈا قرار

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی خبروں کو مخالفین کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے سختی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ

ووٹرز کی عمر کی حد25سال مقرر کرنے کی خبریں پروپیگنڈا قرار Read More »

جویریہ زبیر بخاری کیس میں اہم پیشرفت، 2 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

ضلعی فوجداری عدالت جہلم ویلی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری بجرائم اے پی سی 34,109,302 کی سماعت مکمل کرتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ضلع قاضی ضیاء الرحیم نے ملزمان عاقب منیر،لبید منیر پسران محمد منیر ساکنان قاضی آباد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت

جویریہ زبیر بخاری کیس میں اہم پیشرفت، 2 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کااشتعال انگیز بیان مسترد، پروپیگنڈا حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا، دفترخارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستانی افواج سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیتےہوئے مسترد کر دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارت کے زیادہ تر مسائل کی وجہ پاکستان کی مسلح افواج ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر

بھارتی وزیر خارجہ کااشتعال انگیز بیان مسترد، پروپیگنڈا حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا، دفترخارجہ Read More »

شوگر ملز

کا شت کاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ یکسر مسترد کر دیا

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گنے کے کا شت کا روں اور شوگر ملز کے درمیان نرخوں کے تعین کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اوباڑو میں گنے کے سینکڑوں کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مقرر کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔

کا شت کاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ یکسر مسترد کر دیا Read More »

آزادکشمیر میں احتجاج پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد،بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج پر بھارت کی طرف سے کئے گئے پروپیگنڈے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام اپنے شہری و سیاسی حقوق آزادانہ طور پر استعمال کرتے ہیں اور جمہوری مستقبل کی تشکیل میں بھرپور

آزادکشمیر میں احتجاج پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد،بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے، دفتر خارجہ Read More »

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کر لیا

قاہرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی۔ عرب ممالک کا گزشتہ روز قاہرہ میں غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کر لیا Read More »

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطنیوں کی غزہ سے کسی بھی طرح کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی آبادی کی کسی بھی طرح جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہوگی اور

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا Read More »

Scroll to Top