بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ سے پیسے نکلوانے پر کتنی فیس دینا ہوگی؟
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے لیے ڈیجیٹل والٹ سے کیش نکلوانے پر 280 روپے فیس مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کو آگاہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وہ مستحقین جو […]
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ سے پیسے نکلوانے پر کتنی فیس دینا ہوگی؟ Read More »








