کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں،مسافر خوار

مظفرآباد:کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، خواتین وبچوں سمیت فیملیز ومسافر خوار ہونے لگے۔ کوہالہ کے مقام پر دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں مرکزی شاہراہ گجر کوہالہ ، دوسرے گروپ نے چھتر کلاس برسالہ کے قریب سڑک کو بلاک کر دیا۔ اس […]

کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں،مسافر خوار Read More »