عمران خان نے ملاقات میں کشمیریوں کو سلام بھیجا،انوارالحق سے کوئی اختلاف نہیں، خواجہ فاروق احمد
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) کشمیر ڈیجیٹل چینل کے توسط سے سیز فائر کے اس پار اور اس پار کے بھائیوں کو عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں مجھے احساس ہے کہ یہ وقت ان کیلئے مشکل ہے ان پر کیا گزر رہی ہے لیکن ایک دوسرے کیلئے خیر خواہی کے الفاظ بھی کافی ہوتے ہیں، […]
