کرکٹر عماد وسیم پر سابق اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے قومی کرکٹرپر سنگین الزام عائد کردیا ہے۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے […]
کرکٹر عماد وسیم پر سابق اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا Read More »



