سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں،وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈا پور کی بحالی کی درخواست دائر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں ،وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلی بحالی کی درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابقشیر افضل مروت کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سابق پوزیشن پر بحالی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کی […]






