فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کی ملاقات کو متنازع بنانا منظم مہم کا حصہ ہے، علامہ آصف رضا علوی

معروف عالم دین علامہ آصف رضا علوی نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف پھیلائے جانے والے بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق کے برعکس معلومات پھیلانا ایک منظم مہم کا حصہ ہے، جس کا واحد مقصد عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ علامہ آصف رضا علوی نے اپنے خصوصی پیغام […]

فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کی ملاقات کو متنازع بنانا منظم مہم کا حصہ ہے، علامہ آصف رضا علوی Read More »