پیش کش

عطاءاللہ تارڑ نے عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کر دی

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ءاللہ تارڑ نے پاکستان کی معروف نیوز اینکر اور براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے ۔ عشرت فاطمہ نے حال ہی میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنے 45 سالہ طویل کیریئر کا اختتام کیا ہے ۔ وزیر اطلاعات نے عشرت فاطمہ […]

عطاءاللہ تارڑ نے عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کر دی Read More »