پیپلزپارٹی کے عشائیہ میں27ممبران کی شرکت، انوارالحق مستعفی ہوں، چوہدری یاسین

اسلام آباد؛ آزادکشمیر میں حکومت تبدیلی کیلئے پیپلزپارٹی نے سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان کی ویڈیو جاری کرکے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو واضح پیغام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور اور چوہدری ریاض کی زیر صدارت سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی […]

پیپلزپارٹی کے عشائیہ میں27ممبران کی شرکت، انوارالحق مستعفی ہوں، چوہدری یاسین Read More »