عدنان اسلم نے یواے ای میں آزادکشمیر کا نام روشن کرتے ہوئے سول ایوارڈ اپنے نام کرلیا

شارجہ/اسلام آباد: بھمبر آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے کرین آپریٹر عدنان اسلم نے شارجہ میں گاڑی میں آگ لگنے پر اپنی خدمات فوری فراہم کرتے ہوئے سول ڈیفنس اہلکاروں کی مدد کی اور سول ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ عدنان اسلم کاتعلق بھمبر کے نواحی علاقے چھمب سے ہے اور وہ شارجہ میں کرین آپریٹر […]

عدنان اسلم نے یواے ای میں آزادکشمیر کا نام روشن کرتے ہوئے سول ایوارڈ اپنے نام کرلیا Read More »