پاکستان میں غربت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری رپورٹ

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے جاری کی۔ […]

پاکستان میں غربت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری رپورٹ Read More »