وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ سائیں سہیلی سرکار کی عدالت میں آمد کے بعد زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا یہ لمحہ عوام اور سوشل […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل Read More »