عدالتی کارروائی

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج

میرپور: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کے اسٹیٹ سبجیکٹ کو چیلنج کرنے کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ عدالت نے اس اہم معاملے پر تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اپریل کو طلب کر لیا […]

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج Read More »

بانی پی ٹی آئی کی فوری ملاقات کی استدعا مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور

بانی پی ٹی آئی کی فوری ملاقات کی استدعا مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی کو لوکل گورنمنٹ کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر ہائی کورٹ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ریکارڈ 15 ستمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کی روشنی میں کسی بھی نوعیت کی

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب Read More »

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے محکمہ صحت میں بھرتیوں کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی جواد افضل کیانی کو توہین عدالت کیس میں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے اور آئندہ پانچ برس تک ڈی ایچ او کی پوسٹ پر دوبارہ تعینات نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف Read More »