وفاقی آئینی عدالت:ملازمین کے الاؤنسز میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی آئینی عدالت نے تمام عدالتی ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے عدالتی ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر بھی جاری کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان، پختونخوا […]
وفاقی آئینی عدالت:ملازمین کے الاؤنسز میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »
