لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پیڈل کورٹس کے قیام سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پیڈل کورٹس نیا فیشن ہے، پارکس میں ان کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘‘۔ عدالت نے واضح کیا کہ قانون توڑ کر ریونیو پیدا نہیں کیا جا سکتا اور پارکوں کے ماحول کو متاثر کرنے والی کسی سرگرمی کی […]
لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم Read More »



