یوٹیوبر رجب بٹ پر عدالت میں وکلا کا تشدد، عدالتی احاطے میں کشیدگی
کراچی: مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بن گئے، جس کے بعد عدالتی احاطے میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حیدری تھانے […]
یوٹیوبر رجب بٹ پر عدالت میں وکلا کا تشدد، عدالتی احاطے میں کشیدگی Read More »



