ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت مسترد، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول عبدالغفار قریشی گرفتار

ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول سروسز عبدالغفار قریشی کو عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالغفار قریشی حالیہ دنوں مظفرآباد میں زیر بحث ایک زبان زد عام اسکینڈل میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انہیں بھی ملوٹ قرار دیا۔جس پر وہ نامزد کیے گئے تھے، جس […]

ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت مسترد، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول عبدالغفار قریشی گرفتار Read More »