پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بین الاقوامی سائنسی میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی ،فلپائن میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں ملک نے پہلی بار طلائی تمغہ جیت کر عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ اعزاز صدیق پبلک اسکول کے طالبعلم عبدالرّافع پراچہ کے حصے میں آیا، جنہوں نے اپنی غیرمعمولی کارکردگی […]

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا Read More »