عباسپور

عباسپور: پھسلن کے باعث سوزوکی حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

عباس پور(کشمیر ڈیجیٹل) ٹریفک کا ایک اور المناک حادثہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر ادا کرنے کے بعد سوزوکی گاڑی میں ایک ہی خاندان کے افراد واپس کوٹ چھٹیال جارہے تھے کہ گاڑی کوٹ کے مقام پھسلن کی وجہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا […]

عباسپور: پھسلن کے باعث سوزوکی حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل Read More »

ریونیوایمپلائز آرگنائزیشن کا اسسٹنٹ کمشنر عباسپور کی برطرفی کا مطالبہ

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن راولاکوٹ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سب ڈویژن عباسپور میں اسسٹنٹ کمشنر عباسپور کی جانب سے ڈرائیور پر کئے جانیوالےقاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کی گئی۔ اجلاس میں مظلوم ڈرائیور پر کیئے جانیوالے قاتلانہ حملہ کی نسبت اسسٹنٹ کمشنر عباسپور کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج اور اسٹنٹ

ریونیوایمپلائز آرگنائزیشن کا اسسٹنٹ کمشنر عباسپور کی برطرفی کا مطالبہ Read More »

اسسٹنٹ کمشنر عباسپور شہزاد نسیم عباسی کا ڈرائیور پر تشدد ، ہسپتال منتقل

عباس پور(کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر عباسپورسردار شہزاد نسیم عباسی معمولی بات پر غصے میں آگئے، اپنے سرکاری ڈرائیور محمد ارشد اعوان پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق اسٹنٹ کمشنر عباسپور طاقت کے زعم میں آپے سے باہر ہوگئے ۔ معمولی بات پر غریب ڈرائیورکو لاتوں مکوں سے دھو ڈالا، پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ

اسسٹنٹ کمشنر عباسپور شہزاد نسیم عباسی کا ڈرائیور پر تشدد ، ہسپتال منتقل Read More »

جاوید چوہدری

عوام آمدہ انتخابات میں موقع دیں ، عباسپور کو ماڈل حلقہ بناؤں گا، اُمیدوار اسمبلی جاوید چوہدری

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی رہنماء اور اُمیدوار اسمبلی حلقہ پونچھ عباسپور جاوید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پونچھ عباسپور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک واقع ہونے اور ماضی میں حکومت کی عدم توجہی کے باعث بنیادی مسائل کا شکار ہے ۔ جاوید چوہدری

عوام آمدہ انتخابات میں موقع دیں ، عباسپور کو ماڈل حلقہ بناؤں گا، اُمیدوار اسمبلی جاوید چوہدری Read More »

وزیر اعظم

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کاعباسپور پہنچنے پر پُر تپاک استقبال

پونچھ عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سیز فائر لائن پر واقع حلقہ عباسپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی عباسپور جلسہ گاہ آمد پرپیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا ۔ وزیراعظم کو بڑی ریلی کی صورت میں جلسہ

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کاعباسپور پہنچنے پر پُر تپاک استقبال Read More »

ایف آئی آر واپس نہ ہونے پر عباسپورمیں کل سےشٹرڈائون، پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

عباس پور( کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار حیات نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ دن ایک بجے تک تاجروں کیخلاف درج بوگس ایف آئی آر واپس نہ لی گئی تو مکمل شٹر ڈائون، پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔ انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار حیات نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ایف آئی آر واپس نہ ہونے پر عباسپورمیں کل سےشٹرڈائون، پہیہ جام ہڑتال کا اعلان Read More »

عباسپور،قاضی ثاقب کا گاؤں ہرکڑیاں اور بیڑی کی سڑک اپنی جیب سے تعمیر کرانے کا اعلان

عباسپور( کشمیر ڈیجیٹل) عباسپور کے گاؤں ہرکڑیاں اور بیڑی کے عوام کیلئے خوشخبری، صدر تحریک انصاف عباسپور قاضی ثاقب شمیم نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ علاقے کے باسیوں کو درپیش سفری مشکلات کے پیش نظر انہوں نے اپنی ذاتی جیب سے سڑک کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ ہرکڑیاں اور بیڑی

عباسپور،قاضی ثاقب کا گاؤں ہرکڑیاں اور بیڑی کی سڑک اپنی جیب سے تعمیر کرانے کا اعلان Read More »

حلقہ عباسپور میں بڑی تبدیلی،درجنوں افراد نے راولپنڈی میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

راولپنڈی( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی ایل اے 18 پونچھ 1 عباس پور کے زیرِ اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں عباس پور کی کمیونٹی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے سلسلہ میں پروگرام منعقد ہوا ۔ وزیر آزاد حکومت و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

حلقہ عباسپور میں بڑی تبدیلی،درجنوں افراد نے راولپنڈی میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی Read More »