مادورو کی گرفتاری سے تاجر کو لاکھوں ڈالر کا منافع مل گیا
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری نے ایک تاجر کو غیر متوقع طور پر لاکھوں ڈالرز کا نفع دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق، مادورو کی گرفتاری سے قبل پیشگی شرط لگانے والے اس تاجر نے چند ہی دنوں میں چار لاکھ ڈالر سے زائد کا منافع حاصل کرلیا۔ اس […]
مادورو کی گرفتاری سے تاجر کو لاکھوں ڈالر کا منافع مل گیا Read More »








