مظفرآباد میں پام سنڈے کی تقریب، مسلم قیادت کی بھرپورشرکت
مظفرآباد:آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مسیحی برادری نے اپنا عالمی مذہبی تہوار ’’پام سنڈے‘‘ (Palm Sunday) عقیدت و احترام سے منایا۔ اس موقع پر مقامی چرچ میں خصوصی عبادت اور عید کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مسیحی خاندانوں، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مظفرآباد کی مسلم قیادت نے […]
مظفرآباد میں پام سنڈے کی تقریب، مسلم قیادت کی بھرپورشرکت Read More »
