بھارتی پروپیگنڈا فلم کا جواب: فلم ’میرا لیاری‘ 8 مئی کو ریلیز ہوگی

اداکارہ عائشہ عمر کی پیشکش فلم ’میرا لیاری‘ کو یوکے ایشین فلم فیسٹیول کے 28ویں ایڈیشن میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فلم کی نمائش فیسٹیول میں 2 مئی کو ہوگی۔ فلم کی کہانی لیاری کے سپورٹس کلچر، مقامی تہذیب اور خواتین کی خودمختاری کے گرد گھومتی ہے جو اس علاقے کی ایک مختلف […]

بھارتی پروپیگنڈا فلم کا جواب: فلم ’میرا لیاری‘ 8 مئی کو ریلیز ہوگی Read More »