طیارہ حادثہ

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے دوران مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ طیارے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے علاوہ ان کے دو ساتھی اور طیارے کا عملہ […]

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک Read More »

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پریاگ راج میں تالاب میں گر کر تباہ

اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ تالاب میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے فوری بعد ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں، اور واقعے کی تفصیلات وقت کے ساتھ سامنے آ رہی ہیں۔ ابتدائی

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پریاگ راج میں تالاب میں گر کر تباہ Read More »

قدرتی آفات اورحادثات: 2025 دنیا کے لیے تباہ کن سال ثابت ہوا

لاہور: 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال رہا ہے۔ اس سال سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح

قدرتی آفات اورحادثات: 2025 دنیا کے لیے تباہ کن سال ثابت ہوا Read More »

دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر کر تباہ، عوام کا شدید ردعمل

دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی ایئر فورس کے طیارہ تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے بھارتی عوام میں شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عوام نے بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور قیادت کی غفلت پر کھل کر تنقید کی۔ عوام کا کہنا ہے کہ تیجس

دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر کر تباہ، عوام کا شدید ردعمل Read More »

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق

ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ترکش کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔ بوئنگ 747 ماڈل کا یہ طیارہ رن وے 07ایل پر لینڈنگ کرتے ہوئے اچانک بائیں طرف پھسلا اور سیکیورٹی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق Read More »

ڈھاکہ میں ایئر فورس طیارہ اسکول پر گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 170 سے زائد زخمی

ڈھاکہ (کشمیر چینل) بنگلہ دیشی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ پیر کے روز دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اُتّرا میں ایک اسکول پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق طیارہ مل اسٹون

ڈھاکہ میں ایئر فورس طیارہ اسکول پر گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 170 سے زائد زخمی Read More »

ایئر انڈیا حادثہ: بلیک باکس رپورٹ نے کپتان کو مبینہ طور پر ذمہ دار ٹھہرا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کی تباہی کی ابتدائی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق حادثے کی وجہ مبینہ طور پر طیارے کے سینئر پائلٹ کی غفلت بنی۔ رواں برس جون میں احمد آباد سے اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہونے والے اس بوئنگ ڈریم

ایئر انڈیا حادثہ: بلیک باکس رپورٹ نے کپتان کو مبینہ طور پر ذمہ دار ٹھہرا دیا Read More »

ایئر انڈیا فلائٹ 171: دونوں انجن کیسے بند ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) ایئر انڈیا فلائٹ 171 کے حالیہ حادثے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں حادثے کی لمحہ بہ لمحہ تفصیلات تو بیان کی گئی ہیں مگر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ واقعہ کس وجہ سے پیش آیا۔ رپورٹ میں موجود شواہد اور کوک پٹ گفتگو کے

ایئر انڈیا فلائٹ 171: دونوں انجن کیسے بند ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری Read More »

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور 2افراد

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی Read More »

Scroll to Top