طویل غیرحاضری مہنگی پڑ گئی،نائب تحصیلدار بھمبر اسد ریاض معطل ، انکوائری کمیٹی تشکیل
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بدوں اجازت و منظوری رخصت کے کرنٹ چارج نائب تحصیلدار بندو بست بھمبر اسد ریاض کو غیر حاضری کے باعث فوری طور پر ملازمت سے معطل کرکے ایڈیشنل کمشنر میرپور ڈویژن کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا جو مقررہ مدت میں انکوائری کرکے رپورٹ پیش کریں گے ۔ […]
طویل غیرحاضری مہنگی پڑ گئی،نائب تحصیلدار بھمبر اسد ریاض معطل ، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »
