آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بلند و بالا پہاڑوں پر شدید برفباری ہو رہی ہے ۔ پیرچناسی، کوہِ مکڑا اور کوہِ پیرہاسی مار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی میں چلا گیا ہے […]
آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار Read More »
