طوفانی بارش اور ژالہ باری،راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ ، بجلی منقطع

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں طوفانی بارش اورژالہ باری کے نتیجے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کی وجہ سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ جڑواں شہروں میں دن کو رات ہوگئی، کالی گھٹاؤں کے بعد ژالہ باری کیساتھ طوفانی بارش،مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کی […]

طوفانی بارش اور ژالہ باری،راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ ، بجلی منقطع Read More »