پاکستان کے سینئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل نیو) پاکستان کے سینئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے ایک منفرد عالمی کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ طلحہ نے صرف ایک منٹ میں 59 کامیاب ٹینس سروسز کر کے سابقہ ریکارڈ کو توڑ دیا، جو 2019 میں قائم ہونے والے 42 سروسز کا تھا۔ یہ […]
پاکستان کے سینئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »
