ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس کا مقصد ملکی داخلی صورتحال، مس انفارمیشن کے پھیلاؤ اور دیگر اہم امور پر آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس نشست میں جامع اور تفصیلی گفتگو کی […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست Read More »
