آزادکشمیر سمیت ایران میں پھنسے 183 طلباء وطالبات کو بحفاظت کوئٹہ پہنچادیا
کو ئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔ ان پاکستانی شہریوں طلباء وطالبات کی کثیر تعداد ہے جنہیں افواج پاکستان نے براستہ تفتان باحفاظت کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان نے ملکر سینکڑوں پاکستانی طلباء اور شہریوں کو ایران سے […]
آزادکشمیر سمیت ایران میں پھنسے 183 طلباء وطالبات کو بحفاظت کوئٹہ پہنچادیا Read More »







