شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد
شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے مشترکہ تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس بعنوان LEMON – Nexus of Mentors and Emerging Leaders مورخہ 17 تا 20 جولائی 2025ء تک منعقد کی گئی، جس میں بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان سے 180 شرکاء نے شرکت کی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب […]
