آزاد کشمیر میں 20 جولائی سے شدید مون سون اسپیل کا امکان، ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری
آزادکشمیر میں 20 جولائی سے مون سون کے چوتھے اسپیل کے آغاز کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ اسپیل 25 جولائی تک جاری رہے گا، جس میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ممکنہ […]
آزاد کشمیر میں 20 جولائی سے شدید مون سون اسپیل کا امکان، ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری Read More »
