سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجا کے دورمیں کی گئی تقرریاں چیلنج ،سنسنی خیز انکشافات
مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کے دور میں جنوری سے 8جون 2025ء تک کی گئی تمام تقرریاں اور ترقیابیاں چیلنج کردی گئی ہیں جبکہ پٹیشن میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ درخواست گزاروحید عارف ایڈووکیٹ کی جانب سے خواجہ محمد اکبر ایڈووکیٹ نے عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن […]
