مظفرآباد: آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب، نجیب نقی اور چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی منظور
مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدارتی انتخاب کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار محمد نجیب نقی خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی باضابطہ طور پر جمع کرا دیے ہیں۔ جانچ […]






