پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پانڈو سیکٹر کے نواحی گائوں نلئی ڈبراں کی وادی میں تیندوے نے گھر پر حملہ کردیا۔ اہلِخانہ کے مطابق دن 4 بجے پانڈو سیکٹر کے نواحی گاؤں نلئی ڈبراں کی وادی میں ایک درد ناک حادثہ پیش آیا۔۔۔ 9 سالہ بچی اپنے گھر کے برآمدے میں کھیل رہی تھی اچانک تیندوے نے […]
پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا Read More »
