وزیرحکومت آزادکشمیر کی جانب سے صدر زرداری کی صحت یابی کیلئے بکرے کا صدقہ

چکسوار ی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے پیپلز سیکرٹریٹ چکسواری میں بکرے کا صدقہ دیااور دعا کروائی ۔ اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے کہا کہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی […]

وزیرحکومت آزادکشمیر کی جانب سے صدر زرداری کی صحت یابی کیلئے بکرے کا صدقہ Read More »