عید پر گوشت کا استعمال صحت کیلئے کیسا رہےگا؟ ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عید الاضحیٰ خوشیوں اور قربانی کے جذبے کیساتھ  طرح طرح کے پکوانوں اور گوشت سے بھرپور ضیافتوں کا تہوار بھی ہے۔ اس موقع پر گوشت کے ضرورت سے زیادہ استعمال کی وجہ سے انسانی صحت کو لاحق مسائل بھی ہر سال سر اٹھاتے ہیں۔ قربانی کے گوشت سے بھرے دسترخوان، چٹ پٹے پکوان […]

عید پر گوشت کا استعمال صحت کیلئے کیسا رہےگا؟ ماہرین نے خبردار کردیا Read More »